ڈی آئی جی آپریشنز لاھور شدید زخمی، ہسپتال منتقل کور کمانڈر لاہور کا ہاؤس کلیئر کرواتے ہوئے آنکھ پر پتھر لگنے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی شدید زخمی اسپتال منتقل، آنکھ کی بینائی ضائع ہونے کا خدشہ ...