Browsing: یوٹیوب میں پہلے سے اشتہارات پر مبنی فلمیں موجود ہیں مگر یہ اس نئی سروس سے صارفین کو زیادہ بڑے پیمانے پر مفت فلموں اور شوز تک رسائی مل سکے گی۔اس سروس کا آغاز یکم نومبر سے امریکا میں کیا گیا تھا۔