پاکستان کے سینیئر ترین اینکر اور تجزیہ کار طلعت حسین ایک لمبے عرصے کیبعد دوبارہ نیوز چینل کو جوائن کیا ہےسن 2018 نومبر میں جب یہ نیا پاکستان کے نام سے ٹاک شو کر رہے تھے تو حکومت و اداروں پر شدید تنقید کی وجہ سے جیو نیوز کی نشریات بھی بند ہو گئیں اور طلعت حسین کا شو بھی بند کر دیا گیا، اسوقت سے اب تک طلعت حسین کو کسی نیوز چینل کیطرف سے آفر ناں آئی.
Add A Comment