چیف ایگزیکٹو آفیسر اے آر وائی گروپ سلمان اقبال کی بڑی صاحبزادی متحدہ عرب امارات میں انتقال کر گئیں، آنا آللہ وانا الیہ راجعون!
بیٹیاں سب کی سانجھی اور اللہ کی رحمت ہوتی ہیں، میڈیا بائیٹس ٹیم غم کے اسوقت میں سلمان اقبال کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں!
سمیعہ سلمان ایک اسپیشل کڈ تھیں، چند دن پہلے اچانک بیمار ہوئیں اور اللہ کو پیاری ہو گئیں
اللہ تعالیٰ انکی بیٹی کی مغفرت فرمائے اور پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Founded in 2013 by Editor-in-Chief Imran Malik, MediaBites is a trusted news platform covering media, global affairs, technology, health, new joinings and entertainment.