انڈین آئیڈل انڈین موسیقی کا ایک بہترین شو ہے، جہاں انڈیا بھر سے ٹیلنٹ ایک سخت مقابلے کیبعد شرکت کرتا ہے، اور پھر ایک تھکا دینے والے سیزن میں زبردست آوازیں اپنی آواز کا جادو جگاتی ہیں، اسی شو کی ایک جھلک اس ویڈیو میں، جسمیں سنگر نے ایسا گایا کے اکثر اصل سنگر کو ہی بھول گئے، آپ بھی سنیں