وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔
Add A Comment