تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ بول کو بند کرنے کے خلاف واضح حکم دے چکی ہے۔
عوام آپریٹرز سے رابطہ کر کے بول کی نشریات بحال کرا سکیں گے، پیمرا غیر قانونی طور پر کیبل آپریٹرز پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
پیمرا کے خلاف بول بول کی طرف سے توہین عدالت کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔
چاہے کچھ بھی ہو جائے اپنی کوریج اور جہاد اس ہی طرح جاری رکھے گا۔