اینکر پرسن مبشر لقمان کو دو سال قید کی سزا سنا دی گئی
ساتھ ہی ساتھ دو لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
وقتی طور پر مبشر لقمان نے قانونی وکلاء سے رابطہ کر لیا ہے تاکہ گرفتاری سے بچ جائیں
کہانی کچھ یوں ہے کے آج سے چند سال پہلے نجی ٹی وی چینل پر مبشر لقمان نے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو غیر مسلم کہا تھا
جس پر دانیال عزیز کے والد نے مبشر لقمان پر کیس کردیا تھا
دانیال عزیز کے والد کے انتقال کے بعد دانیال عزیز خود کیس کی پیروی کرتے رہے
اور اب کیس جیت گئے ہیں
لہذا اب مبشر لقمان کو عدالت نے دو سال قید کی سزا اور دس لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی ہے