چند دن پہلے میری واٹس ایپ لسٹ میں ایک گروپ نے مجھے ایڈ کیا اور گروپ کا کا نام تھا نان کسٹم پراڈکٹسپہلے تو میں نے توجہ ناں دی کیونکہ میں نے ایڈ نہیں کیا تھا لیکن پھر پتا چلا کے یہ براڈکاسٹ گروپ ہے، اور پھر انہوں نے آئی فون، اوپو، سام سنگ کے موبائل فونز اور ایچ پی و ڈیل کے لیپ ٹاپس کی تصویریں شیئر کرنا شروع کر دیں، سام سنگ کے ایک موبائل کو دیکھا تو.
Add A Comment