تحریر: عمران ملک
پاکستان میں ابھی ڈیجیٹل میڈیا اسپیشلسٹ بہت کم ہیں اور جو ہیں انکی کہیں کوئی زیادہ شنوائی نہیں ہے، مجاہد خٹک بھی ان نگینوں میں سے ایک ہیں جو ڈیجیٹل میڈیا کو پاکستان میں نیکسٹ لیول پر لیکر جانا چاہتے ہیں، چاہے وہ یو ٹیوب چینل ہو، ویب سائیٹ ہو، فیس بک پیج ہو یا انسٹاگرام، ان پلیٹ فارمز پر کامیاب کیسے ہونا ہے یہ مجاھد خٹک سے بہتر شاید.
Add A Comment