میڈیا سیلز اور مارکیٹنگ کے سینیئر عامر بُخاری نے پی این این میں بحیثیت جی ایم مارکیٹنگ اینڈ سیلز ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں! پی این این جوائن کرنے سے پہلے عامر بُخاری 7 نیوز کیساتھ مُنسلک تھے
عامر بخاری تقریباً پچھلی دو دہائیوں سے میڈیا کیساتھ مُنسلک ہیں، سٹائل دُنیا کیساتھ اپنا میڈیا کا سفر شُروع کرنیوالے عامر بُخاری نے سن 2005 میں کے ٹی این.
Add A Comment