اقوام متحدہ نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں بننے والی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’سب کو پرامن رہنے‘ کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر جمعرات کی صبح جاری بیان میں جنرل سیکریٹری انتونی گوتریس نے کہا کہ ’تمام پارٹیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تشدد سے گریز کریں۔‘
اپنے مختصر بیان میں انہوں نے ’پرامن اجتماع کے حق کا احترام کرنے کی ضرورت‘ پر بھی زور دیا۔
Founded in 2013 by Editor-in-Chief Imran Malik, MediaBites is a trusted news platform covering media, global affairs, technology, health, new joinings and entertainment.