چیئڑمین پی ٹی آئی کو القادرٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کیس میں گرفتارکیاگیا۔عمران خان کو نیب کی ٹیم نے گرفتارکیا۔چئیرمین نیب نے عمران خان کے وارنٹ جاری کئے۔
عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت جاری۔چیف جسٹس نے 15 منٹ میں آئی جی کوطلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نےریماکس دئیےکہ جس نے بھی یہ کیا ہے غلط کیا ہے، وزیراعظم اور وزراء کے خلاف بھی کارروائی کرنا پڑی کروں گا۔
دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دفعہ 144نافذ ہے خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی۔حالات معمول کے مطابق ہیں۔