ٹورنٹو ( رپورٹ: بدرمنیرچودھری) کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا کینیڈین حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے ویزہ پراسسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا اور اسے ایک ماہ تک کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ وفاقی امیگریشن منسٹر شان فریزر کا بیان -یہ اقدام پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ اقرا خالد، شفقت علی ، سلمٰی زاہد اور دیگر کی کوششوں سے اُٹھایا گیا ہے۔ یہ نکتہ گذشتہ دنوں پاکستانی نژاد سینیٹر سلمٰی عطاءاللہ جان نے کینیڈین سینیٹ میں بھی اُٹھایا تھا۔
Attention Pakistani visa applicants:
Visa processing times are not 802 days for new applications. Currently, a complete TRV application from Pakistan will be processed in 60 days, and we expect to hit 30 days in the near future.