بعض باخبر ذرائع سے پتا چلا ہے کے دُنیا نیوز کے اینکر اور اداکار شاھد کے بیٹے کامران شاھد دُنیا نیوز چھوڑ رہے ہیں، اور نیو ٹی وی جوائن کر رہے ہیں
اطلاعات کے مطابق کامران شاھد کی مینیجمنٹ کیساتھ پیکج کے حوالے سے کوئی بات چیت چل رہی تھی، جو کامیاب ناں ہو سکی اور بادل نخواستہ کامران شاھد کو دُنیا نیوز چھوڑنا پر رہا ہے! اسکے علاوہ اُنکے یو ٹیوب چینل.
Add A Comment