ٹیکساس کے نواحی علاقے کلیو لینڈ میں ہمسائے نے ہمسائے کو منع کیا کے وہ ہوائی فائرنگ ناں کرے کیونکہ اسکا آٹھ سالہ بچہ سو رہا ہے، تو اس نے غصے میں آکر اے آر 15 اسٹائیل کی رائفل سے مین دروازے پر آکر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اور موقع سے رفو چکر ہو گیا
بعد میں گھر سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں اور تمام کے سر میں گولیاں لگنے کے نشانات پائے گئے، جسمیں آٹھ سالہ بچہ بھی شامل تھا، جسکی ہسپتال میں موت واقع ہوئی، تین افراد زخمی ہیں
دو مزید لوگ جو گھر میں موجود تھے گولی لگنے سے محفوظ رہے
پولیس ملزم کی تلاش میں سرگرداں ہے لیکن ابھی تک تلاش نہیں کر پائی