کریش ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں 24 نیوز کے ڈائریکٹر پروگرامنگ و کرنٹ افیئرز سید انصر علی نقوی بھی سوار تھے

0
147

آج پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانیوالی بد نصیب فلائیٹ جسمیں 91 مسافر سوار تھے، ان میں 24 نیوز کے ڈائریکٹر پروگرامنگ و کنٹرولر نیوز سید انصر نقوی بھی سوار تھے، سید انصر نقوی پاکستان کے منجھے ہوئے تجربہ کار میڈیا پرسن تھے، اس سے پہلے وہ بطور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیوز 42 میں کام کرنے کیساتھ ساتھ کنٹرولر نیوز جیو نیوز بھی رہ چکے ہیں،
جیو جوائن کرنے سے پہلے وہ نیوز انٹرنیشنل جنگ گروپ کے بیورو چیف کی حثیت سے خدمات انجام دے چکے
حیدرآباد سندھ میں آنکھ کھولنے والے عنصر نقوی سندھ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here