مشہور بالی ووڈ فنکار اور ماڈل نواز الدین صدیقی اور بیوی عالیہ صدیقی میں علیحدگی: عالیہ پھر سے انجلی ہو گئیں

0
364

Nawazuddin Siddiqui’s wife Aaliya files for Divorce

مشہور بالی ووڈ فنکار اور ماڈل نواز الدین صدیقی اور بیوی عالیہ صدیقی میں علیحدگی: عالیہ پھر سے ہندو ہو گئیں؟
مشہور ورسٹائل فنکار نواز الدین صدیقی کے اپنی بیوی عالیہ صدیقی سے خراب تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے کے اب دونوں میں علیحدگی ہو گئی اور طلاق کیلیے ایپلائی کر دیا ہے
نواز الدین صدیقی کی شادی انجنا آنند سے 2010 میں ہوئی تھی اور اسلامی نام عالیہ صدیقی رکھا گیا تھا، دونوں میں اختلافات کی اطلاع 2017 میں بھی آئی تھیں لیکن پھر خاموشی چھا گئی، عالیہ کا کہنا تھا کے اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کے نباہ ناممکن ہے، کوئی ایک وجوہ ہوتی تو دوبارہ سوچا جا سکتا تھا لیکن اب اتنی سنگین وجوہات ہیں کے طلاق ہی واحد راستہ ہے


دونوں کے دو بچے بھی ہیں
عالیہ صدیقی کا کہنا تھا کے لاک ڈاون کی وجہ سے طلاق کے کاغذات سوشل میڈیا کے ذریعے نواز الدین صدیقی تک پہنچا دیے گئے ہیں
دوسرا انکا کہنا تھا کے اب وہ دوبارہ انجنا آنند کشور عرف انجلی کے نام سے دوبارہ زندگی شروع کرینگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here