کامیڈی کنگ امان اللہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، جنازہ نماز عصر کیبعد مسجد پیراگون سوسائیٹی برکی روڈ، لاھور ادا کی جائیگی

0
499

کامیڈی کنگ امان اللہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، جنازہ نماز عصر کیبعد مسجد پیراگون سوسائیٹی برکی روڈ، لاھور ادا کی جائیگی

پاکستانی کامیڈی کنگ کے بادشاہ کڑوروں دلوں کی دھڑکن، عوام میں مسکراہٹیں بکھیرنے والے امان اللہ پھیپھڑوں کی بیماری سے جنگ لڑتے لڑتے اس دنیا سے کوچ کر گئے، پاکستان میں مزاح کی دنیا میں تین مشہور آرٹسٹ مقبول ہوئے جنہوں نے پوری دنیا میں نام کمایا، ان میں معین اختر، عمر شریف اردو جبکہ امان اللہ نے پنجابی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے، ون مین شو میں انکا کوئی ہم پلہ نہیں تھا، کوئی ہم عصر نہیں تھا،

آج پاکستان کے تھیٹر اور ٹی وی شوز میں جتنے بھی آرٹسٹ ہیں وہ کسی ناں کسی طریقہ سے امان اللہ کے شاگرد ٹھہرے، امان اللہ نے تین شادیاں کی اور تینوں سے اولادیں ہیں، اور کامیاب زندگی گزار رہے، لیکن امان اللہ مرحوم کیطرح بچوں میں سے کوئی بھی اس فیلڈ میں نہیں آیا

امان اللہ کی بیسٹ ویڈیو اس لنک میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here