پاکستان کرونا وائرس کا ایک نہیں بلکہ دو مریض ہیں: وزیر صحت – کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر؟ ماسک ضروری نہیں، کرونا وائرس سے بچاؤ کیلیے قرآنی آیت؟

0
352

پاکستانی وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کے پاکستان میں کرونا وائرس کے دو مریض ہیں، دونوں کا علاج ہو رہا ہے، اور دونوں مریضوں کی حالت ٹھیک ہے- عوام کو پریشان ہونیکی کوئی ضرورت نہیں، حالات پورے کنٹرول میں ہیں
عوام احتیاط کریں اور ذمہ دار شہری ہونیکا ثبوت دیں

یاد رہے کےکرونا وائرس سے متاثر ستانوے فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں- اگر تمام محکمے اپنی استطاعت کے مطابق بتائے گئے اصولوں پر کام کریں تو اس موذی مرض کو شکست دی جا سکتی ہے

 

مشہور امریکی صحت کے ادارے نے کہا ھے کہ ماسک پہننے سے کرونا وائرس سے نہیں بچا جاسکتا ۔۔۔۔ھاں اگر کوئ کرونا وائرس کا مریض ھے تو اس کو ماسک پہننا چاھیے۔۔۔۔اس لیے پاکستانیوں سے درخواست ھے، کے گھبراہٹ میں ناں آئیں اور بازار سے مہنگے داموں ماسک مت خریدیں۔۔ ۔۔۔۔سب سے بہترین طریقہ دن میں آٹھ سے دس دفعہ صابن سے ھاتھ اور چہرہ دھوئیں اور لوگوں سے ھاتھ ملانے سے احتیاط کریں۔۔۔۔

سنگاپور کی حکومت نے مسلمانوں سے گزارش کی ھے کہ اگر مسجد میں جاکر نماز پڑھنی ھے تو اپنا جانماز گھر سے لے کر جائیں ۔۔۔مسجد کے مصلے پر نماز پڑھنے سے کچھ عرصہ گریز کریں۔۔۔۔اگر ھوسکے تو ایسی جگہوں پر مت جائیں جہاں بے شمار لوگ ھیں۔
یاد رھے بار بار ھاتھ اور چہرہ صابن سے دھوئیں۔

سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلیے دعا بھی شیئر کی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here