ٹک ٹاک وائرل سٹارز ایک پوسٹ کا لاکھوں روپے کما سکتے ہیں، ریسرچرز نے بتا دیا

0
499

مشہور ٹک ٹاک وائرل سٹارز ایک پوسٹ کا لاکھوں روپے کما سکتے ہیں، ریسرچرز نے بتا دیا
ٹین ایج میں لوگوں کا خواب ہوتا تھا کے وہ ڈاکٹر، انجینیئر، سائینسدان یا سپورٹس سٹار بنے لیکن آج کل کی ٹین ایج سوشل میڈیا سٹار بننی چاہتی ہے، تیرہ سال سے اڑتیس سال کے لوگوں کی خواہش ہے کے وہ یو ٹیوب، انسٹا یا ٹک ٹاک پر اپنی صلاحیتوں کا جادو دکھائیں اپنے آڈینس کی تعداد بڑھائیں اور پھر ڈالرز میں پیسے کمائیں

انسٹاگرام اور یو ٹیوب تو ان لوگوں کیلیے جو پہلے ہی سٹار پاور رکھتے ہیں، لیکن چائنہ کی ایپ ٹک ٹوک نے چھپے ہوئے ٹیلینٹ اور عام لوگوں کو موقع دیا ہے کے وہ اپنے فن سے لوگوں کے دل جیتیں، اور اپنے دیکھنے والوں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ گروپس میں بھی اپنی شناخت بنائیں، تو وہ دن دور نہیں جب برانڈز اور ڈیجیٹل کمپنیاں آپ سے ایک پوسٹ کیلیے لاکھوں ادا کریں

ریسرچ کمپنی کا کہنا ہے کے ٹک ٹوک اتنی تیزی کیساتھ پاپولر ہو رہی ہے کے وہ دن دور نہیں جب ٹک ٹوک آرٹسٹ ایک پوسٹ کا دس لاکھ چارج کریں
امریکہ کی ایک سترہ سالہ سنگر سب سے زیادہ مہنگی ٹک ٹوک آرٹسٹ ہے، اسکا نام لورین گرے ہے، ایک سال کیبعد وہ آرٹسٹ کسی برانڈ کیلیے صرف ایک پوسٹ کا
تقریبا تین کڑور چارج کرے، جو ایک بہت بڑی ریکارڈ ہو گا


اس آرٹسٹ کے تقریبا تین کروڑ 80 لاکھ ٹک ٹوک فالوورز ہیں- جو پندرہ سیکنڈ سے ساٹھ سیکنڈ کے ویڈیوز شیئر کرتی ہے

 اسی رپورٹ کی مطابق آنڈیا کی ٹک ٹاک سٹار عاشقہ بھاٹیہ، جسکی عمر انیس سال ہے سب سے مشہور ٹک ٹاک سٹار بن جائیگی، جسکے تقریبا دو کڑور فالوورز ہو جائینگے
ٹک ٹاک کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے یہ دنیا کے ہر خطے میں مقبول ہے، ویڈیوز چھوٹی اور دلچسپ اور زبان کی بھی کوئی پابندی نہیں

https://www.tiktok.com/@aashikabhatia?lang=en

 سپانسر پوسٹ کا ٹک ٹاک ایک سٹار کو ایک فالوور کا پچھتر پیسے ادا کرتا ہے، اس کا مطلب ایک ٹک ٹاک سٹار کے اگر ایک لاکھ فالوورز ہیں تو اسکو ایک پوسٹ کا تقریبا پچھتر ہزار روپے کما لیتا ہے

ٹک ٹوک بیجنگ بیس چائنہ کی کمپنی ہے، اسکا مالک چائنہ کا امیر ترین آدمی ہے، ٹک ٹاک کے اس وقت ایکٹو 80 کڑور یوزرز ہے جو ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں

پاکستان سے مشہور ترین ٹک ٹاک سٹارز میں درج ذیل نام زیادہ مشہور ہیں

جنت مرزا 46 لاکھ فالوورز

https://www.tiktok.com/@jannatmirza?lang=en

ذوالقرنین سکندر 37.5 لاکھ فالوورز

https://www.tiktok.com/@ch.zulqarnain25?lang=en

علیشباہ انجم 37 لاکھ

https://www.tiktok.com/@alishbahanjum?lang=en

ملک عثمان 33 لاکھ

https://www.tiktok.com/@usmanasim66?lang=en

پنکی فرانسس 27 لاکھ فالوورز

https://www.tiktok.com/@pinkyfrancis

انکے علاوہ فلم اور ڈرامہ آرٹسٹ بھی ٹک ٹاک پر مشہور ہو رہے ہیں، ان میں یاسر حسین کے 5 لاکھ اور نور حسن کے ساڑھے 7 لاکھ فالوورز ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here