عمران ملک
پاکستانی میڈیا میں کرائم بیٹ پر کام کرنا کوئی آسان کام نہیں، جہاں عرصہ دراز سے دہشتگردی کا راج رہا ہو وہاں شیر دل رپورٹرز بغیر کسی خوف و خطر رپورٹنگ کرتے ہیں، اور بغیر کسی انٹرنیشنل سیفٹی معیار کے یہ سپاہی دلیری سے فرنٹ لائن پر موجود ہوتے ہیں، چاہے کہیں بم دھماکہ ہو یا پولیس مقابلہ یہ اپنی جان تلی پر رکھ کر عوام کیلیے رپورٹنگ کرتے نظر.