شہباز شریف کو مُسلم لیگ ن کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ: شاھد خاقان عباسی اگلے صدر ہو سکتے ہیں

0
988

ایک بڑے نیوز چینل پر دو سینیئر اینکر حضرات نے نیوز بریک کی ہے کے پاکستان مُسلم لیگ ن کے رُوح رواں میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کے اگر میاں صاحب علاج کیلیے مُلک سے باہر جاتے ہیں تو اُنکی غیر موجُودگی میں شاھد خاقان عباسی مُسلم لیگ ن کے صدر ہونگے اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار بھی ادا کرینگے۔ میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پارٹی مُعاملات سے دُور رہینگے۔

اینکرز حضرات کا مزید کہنا تھا کے اگر کسی کو اس خبر سے اعتراض ہے تو وہ اُسکی اے آر وائی کے شو کے ذریعے تردید کرُسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here