ملیں اُن گُمنام پولیس اہلکاروں سے جنہوں نے سانحہ چُونیاں کے سفاک قاتل کو پکڑنے کیلیے بھیس بدلے

0
612

ان گمنام مجاہدوں سے ملئے
……………………
یہ وہ پولیس اہلکار ہیں جنہوں نے سانحہ چونیاں کیس ٹریس کرنے کے لئے وردیاں اتاریں اور “انڈر کور” کام کیا ۔ انہوں نے پاپڑ فروخت کیے،پکوڑے، سموسے، چپس، پھل اور قلفیاں فروخت کیں، غبارے بیچے ، سگریٹ فروخت کئے، رکشہ چلایا اور یوں پورے علاقے کی ریکی کی ، مشکوک افراد کو پوائنٹ آوٹ کیا ، ملزم کے گرد گھیرا تنگ کیا ، ایک ایک گھر کی خبر رکھی ، لوگوں سے “ٹوہ” لی اور پھر اس سفاک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے، لیڈی پولیس نے بھی ملزم کو ٹریس آؤٹ کرنے کیلئے نمایاں کردار ادا کیا.
-ممکن ہو تو آپ بھی ان کی محنت کا اعتراف کرتے ہوئے ان گمنام بہادروں کی اس محنت کو شیئر کیجئے گا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here