پاکستان کا ایک بڑا ریئل اسٹیٹ کھلاڑی ، کرائسس میں گھِرے نیوز چینل کو خریدنے کو تیار؟

0
1705

بعض باوثوق ذرائع کیمطابق پاکستان کے ایک بُہت بڑے ریئل اسٹیٹ پلیئر جسکو ابھی تک نیوز چینل کا لائسنس نہیں مل سکا تھا، وہ ایک نیوز چینل جو اپنی تمام کوششوں کے باوجُود ابھی تک کامیاب اُڑان نہیں بھڑ سکا کو خرید رہا ہے، ذرائع کیمطابق دونوں پارٹیوں میں کامیاب مزاکرات کے بعد تمام اُمور پر حتمی فیصلہ ہو چُکا ہے۔ بس اب اعلان ہونا ہی باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کے ابھی چند دن پہلے ہونیوالی تبدیلیاں بھی ڈیل کا حصہ ہے۔ جسکے مُطابق کُچھ اینکرز حضرات کا اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ یہ دونوں پارٹیوں کیلیے بڑی اچھی خبر ہے کیونکہ پہلی پارٹی کو لائسنس نہیں مل رہا تھا اور دُوسری پارٹی کی فنانشل پوزیشن بہت کمزور کے چینل کو چلایا جا سکے۔

میڈیا انڈسٹری کیلیے یہ واقعی اچھی خبر کے اس گرُوپ میں اب تنخواہوں کاُمسئلہ نہیں رہیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here