بے روزگاری کا ایک اور کُلہاڑا چل گیا: وطین ٹیلی کام سے 90 مُلازمین بر خاست، 160 کی مزید لسٹ تیار

0
346

پاکستان میں میڈیا کے حالات دن بدن بد سے بد ترین ہوتے جا رہے ہیں، چینلز سے برطرفیوں کیبعد اب ٹیلی کام سیکٹر میں بھی برطرفیاں شُروع ہو گئیں، تازہ ترین برطرفیاں وطین ٹیلی کام سے ہوئی ہیں، جہاں ذرائع سے مطابق ابھی 90 مُلازمین کو برطرف کیا گیا ہے، لسٹ تو 250 لوگوں کی بنی ہے اور مزید 160 لوگوں کو چند دنوں میں برطرف کر دیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here