سُوپر جنُون ورلڈ کپ سانگ، کیا جنُونیوں کی توقعات پر پُورا اُتر سکے گا؟

0
467

“بدلیں گے جہاں” سونگ کل سے سوشل میڈیا ہر چھایا ہوا ہے لیکن جنون کے چاہنے والے کافی مایُوس ہوئے کے اُن کو اس ترانے میں وہ جزبہ نہیں محسوس ہوا، وہ جوش نظر نہیں آیا جو اُنکے مشہور ترانے “ہو جزبہ جنُون تو ہمت ناں ہار” میں تھا۔ وہ گانا ابھی بھی اتنے سالوں کیبعد بھی زبردست اور جوش سے بھر پُور ہے۔یہ اچھی بات کے پندرہ سال کیبعد جنون گروپ یونائیٹ ہو کر واپس میوزک کیطرف آئے ہیں، لیکن ورلڈکپ سانگ میں وہ مُتاثر نہیں کر سکے۔ اس سلسلے میں ہم نے سنگر عماد الحسن سے بات کی اور اُنکا کہنا تھا، لیکن اُنکے فیڈ بیک سے پہلے آپ گانا دیکھیں اور اپنی رائے دیں

اور آئیے اب مُختصر تجزیہ عماد الحسن کیطرف سے:

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here