انفینکس لایا آپکے لیے سمارٹ فونز پر زبردست رمضان ڈسکاؤنٹ

0
299

برکتوں والا مہینہ، رمضان کاُمہینہ، اور انفینکس اس مُبارک مہینے کو ایک زبردست طریقے سے منانے جا رہی ہے۔ اپنے پیاروں کو اس عید پر سمارٹ فون سے اچھا تحفہ کیا ہو سکتا ہے، اس لیے انفینکس موبائل کے تمام ماڈلز پر زبردست کیش ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ اسکے علاوہ اگر آپ آن لائن خریدیں تو پانچ سو روپے کا مزید کیش ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ یہ رمضان آفر جُون سات 2019 تک جاری رہیگی۔

 

MODEL PREVIOUS PRICE PROMOTED PRICE
Hot 7 PKR 15,999 PKR 13,999
Smart 2 HD PKR 13,999 PKR 12,999
Hot 6 PKR 18,999 PKR 15,999
Hot 6 Pro PKR 19,000 PKR 15,999
Smart 2 PKR 16,500 PKR 15,500
S3X 3GB + 32GB PKR 25,600 PKR 19,600
S3X 4GB + 64GB PKR 33,000 PKR 23,999
Zero 5 PKR 36,000 PKR 29,999

 

انفینکس 2013 میں مارکیٹ میں آیا اور اپنی زبردست ٹیکنالوجی، خوبصورت ڈیزائنر  اور نئے ٹرینڈز مُتعارف کرانے میں اپنا نام بنایا۔ انفینکس پوری دُنیا میں تقریباً تیس مُمالک میں کامیابی حاصل کر چُکا ہے، جن میں افریقہ، لاطینی امریکہ، مڈل ایسٹ، ساؤتھ ایسٹ ایشیا اور ساؤتھ ایشیا شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here