بیجنگ کی جگہ بیگنگ: ایم ڈی پی ٹی وی کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا

0
339

وفاقی حکُومت نے پی ٹی وی کی سکرین پر وزیراعظم پاکستان کی تقریر کے دوران بیجنگ کی بجائے بیگنگ لکھے جانے پر نوکری سے فوری برخاست کر دیا گیا، اس غلطی پر پاکستان کی نا صرف پاکستان میں سُبکی ہوئی بلکہ پاکستان کے باہر لاکھوں ناظرین کو بھی اس بلنڈر پر کافی رنج ہُوا۔

آج وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک لیٹر جاری کیا جسکے مطابق کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی کو جو پی ٹی وی میں بحثیت ایم ڈی کام کر رہے تھے کو فوری عُہدہ چھوڑنے کا حُکم جاری کیا گیا۔ خط میں مزید لکھا ہے کے یہ برطرفی وفاقی وزیر اطلاعات سے کنفرم کرنیکے بعد کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here