کیا آپ جانتے ہیں کے آپکے ٹیکس کی کتنی بڑی رقم سے وی وی آئی پیز کو سیکیوریٹی دی جا رہی تھی؟

0
554
Ex-PM Protocol

پنجاب اور سندھ پولیس نے اُن تمام وی آئ پیز سے سیکیوریٹی واپس لے لی جائے جو خود اپنی سیکوریٹی کا خرچہ برداشت کر سکتے ہیں،
افسوس کی بات یہ ھے کے کوئی بھی اس پروٹوکول کا مُستحق نہیں ھے، یہ وی آئی پیز آپ کی خون پسینے کی کمائی سے تقریباً سالانہ تین ارب کا چونا لگا رہے تھے۔ یاد رہے کے اس رقم میں گاڑیوں اور اُنکے پٹرول کا خرچہ شامل نہیں ھے۔

دو رُکنی بینچ نے اتوار کے دن کیس کی سماعت کی اور کہا کے اس رقم سے مُلک میں تعلیم اور صحت کے محکموں میں ترقی لائی جا سکتی تھی۔

رپورٹ کیمطابق تقریباً تیرہ ہزار پولیس مُلازمین کو پروٹوکول کی ڈیوٹیوں سے واپس بُلایا جا چُکا ھے۔

اس سے بڑھ کر بھی افسوس کی بات یہ ھے کے سیاستدانوں کے علاوہ 54 صحافی حضرات بھی پروٹوکول اور سیکیوریٹی کا مزہ لوٹ رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here