میڈیا بائنگ کے سُلطان مٌحمد حُسین نقوی کی سٹار کوم میڈیا ویسٹ میں گرُوپ بائنگ ہیڈ کے عُہدے پر ترقی

0
1163

پاکستان کے چند بڑے میڈیا ہاؤسز میں سٹار کوم میڈیا ویسٹ ایک بہت بڑا نام، میڈیا ورلڈ کا ایک بڑا نام ریحان مرچُنٹ جسکے روح رواں ہیں۔ سٹار کوم میڈیا ویسٹ ایک ایسا نام جہاں پروفیشنلزم کا بول بالا اور ہر مُلازمین بہترین تعلیم یافتہ ہونے کیساتھ ساتھ نظم و ضبط اور کلائینٹ سرو سنگ میں بھی لاجواب

یہی وجہ ھے دیکھنے میں یہی آیا ھے کے جو ایمپلائی ایک دفعہ ریحان مرچنٹ کا ہو جاتا ھے وہ ہمیشہ کیلیے اُنہی کا ہو جاتا ھے، جاب چھوڑنے کیبعد کہیں بھی چلیں جائیں واپسی سٹار کوم میں ہی ہوتی ھے یا کسی طرح سے سٹار کوم سے کونیکٹ ضرور رہتے ہیں..
اسکے پیچھے جو عوامل کار فرما ہیں اُن میں اپنے مُلازمین کو پروفیشنل اور ایڈوانس اینوائرمینٹ میں کام کرنے کے مواقع اور اُنکی توقع سے بڑھ کر ضروریات کا خیال ھے

ریحان مرچنٹ کی اسی پروفیشنل ٹیم کے ایک سپاہی حُسین نقوی ہیں، جو لگ بھگ پچھلی دو دہائیوں سے ریحان صاحب کی کور ٹیم کے رُکن ہیں۔
حُسین نقوی بیٹھتے تو کراچی میں ہیں لیکن اُنکے کلائینٹس پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں.. لاھور ہو یا فیصل آباد، مُلتان ہو یا پشاور حُسین ہر جگہ سٹار کام کی نُمائندگی کرتے نظر آئینگے۔

اپنے دوستانہ رویے ڈاؤن ٹو ارتھ طبیعت اور نرم مزاجی کیوجہ فورا ہر کلائینٹ کے دل میں گھر کر لیتے ہیں۔
ہر کلائینٹ یہی چاہتا ھے کے حُسین نقوی اُنھیں اپنی پروفیشنل خدمات سے نوازیں لیکن اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود وہ ہر ایک سے رابطے میں ضرور رہتے ہیں۔

ملٹی نیشنل کلائینٹ ہوں یا نیشنل کلائینٹ حُسین نقوی بڑی جانفشانی کیساتھ ہر ایک اپنی پرفیشنل سروسز دےچُکے۔
اب اُنھوں نے قابل لوگوں کی ایسی ٹیمیں تیار کر دی ہیں کے اب اُنکا زیادہ فوکس بزنس ڈویلپمینٹ کیطرف رہتا ھے۔

اُنکی شب و روز کی محنت، کمپنی کو اگلے لیول پر لیجانے اور کلائینٹس کے حد درجہ اعتماد کیوجہ سے سٹار کوم میڈیا ویسٹ کی مینیجمینٹ نے ڈائریکٹر کے عُہدے پر پروموٹ کیا ھے..

حُسین نقوی کو میڈیا بائیٹس کیطرف سے اس پروموشن پر مُبارکباد اور مزید کامیابیوں کیلیے دُعاگو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here