!میڈیا سیلز گُرو عمران ثانی تُمہارا کوئی ثانی نہیں تُم شیر بہادر ہو

0
2788

پاکستان میڈیا انڈسٹری میں سیلز ڈیپارٹمینٹ کسی بھی چینل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ھے۔ اس ڈیپارٹمینٹ نے کراچی لاھور اور اسلام آباد میں جہاں بہت سے ہیرے تراشے اُن میں سے عمران ثانی لاھور مارکیٹ کا ہیرا ھے۔

دوستوں کا دوست، مہربان، زندہ دل، خُدا ترس اور گھر والوں اور میڈیا ہاوسز کی رونق عمران ثانی آجکل ایک بڑی بیماری سے لڑ رہا ھے،

اُسکی ہمت اور برداشت کو سلام ھے، اُسکے دوست دن رات اُسکی اچھی صحت کیلیے دُعاگو ہیں، وہ چہکتا چہرہ وہ دمکتا ہنس مُکھ چہرہ ہمیں واپس چاہیے۔

اے اللہ ہم تمام دوست اور میڈیا کے کولیگز دل کی اتھاہ گہرائیوں اور نم آنکھوں کیساتھ اُسکی اچھی صحت اور جلد ریکوری کی دُعا مانگتے ہیں، آج اس مُبارک جمعے کے صدقے ہماری دُعاؤں کو قبول فرمائیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here