بنک الفلاح ناں تو بک رہا ھے، ناں ہی ایسا کوئی پلان ھے! بنک مُلازمین افواہوں پر کان ناں دھریں

0
774

چند دن پہلے پاکستان ٹو ڈے کے میگزین پرافٹ میں ایک سٹوری شائع ہوئی، کے پاکستان کے تین بڑے بنک، الفلاح بنک، فیصل بنک اور میزان بنک فروخت کیلیے تیار ہیں لیکن انکو خریدار نہیں مل رہے۔

بنک الفلاح کے صدر نے اپنے ملازمین کو ایک تفصیلی خط لکھا ھے کے بنک الفلاح کو فروخت کرنیکی صرف خواہش ہو سکتی ھے جو ایک میڈیا گروپ پھیلا رہا اسطرح کی افواہوں پر کان ناں دھریں کیونکہ اس میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں ھے

اُنکا تفصیلی خط

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here