کراچی کنگز کو بڑا دھچکا – محمد عامر پی ایس ایل سے باہر

0
416

پہلے دو پی ایس ایل میں کمزور کارکردگی دکھانے والی کراچی کنگز پی ایس ایل تھری میں بھر پور طریقے سے واپس آئی، اور ابھی تک ناقابل شکست ہے۔
کراچی کنگز کی کامیابی میں جہاں ینگ کپتان عماد وسیم نے بڑا کردار ادا کیا، وہیں محمد عامر کی سٹار پرفارمنس کا بھی بڑا رول رہا ھے۔
پشاور زلمی کیساتھ میچ کے دوران دو اوورز کیبعد ہی محمد عامر گراونڈ سے باہر چلے گئے۔ اور ٹانگ میں درد کی شکایت کی۔
عماد وسیم کا کہنا تھا کے محمد عامر کی باقی میچز کیلئے عدم دستیابی یقیننا کراچی کنگز کیلیے دھچکے سے کم نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here