پاکستان کی میڈیا کے سُرخیل نامور اینکر، سیاسی کارکُن، اور مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حُسین نے عمران خان کی پارٹی جوائن کر لی، کراچی میں ایک پُر ہجوم پریسر میں عمران خان کی موجودگی میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے باقاعدہ پارٹی جوائن کرنیکا اعلان کیا۔
عمران خان نے کہا کے ھم ڈاکٹر عامر لیاقت حُسین کو پارٹی میں ویلکم کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کی کراچی میں ایک خاص اہمیت ھے، اور ھمیں خوشی ھے کے ڈاکٹر لیاقت ھمارے ساتھ آ ملے ہیں۔

ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کے اُنہوں نے زندگی میں صرف دو ہی پارٹیاں جوائن کی ہیں، ایک ایم کیو ایم اور اب پی ٹی آئی، میں مرتے دم تک پارٹی کیساتھ رہونگا۔

اس موقع پر ٹی وی کے معروف اداکار عابد علی نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here