عوام کو فیس بُک ڈیلیٹ کر دینا چاہیے! واٹس ایپ کے بانی کی درخواست

0
344

عوام کو فیس بُک ڈیلیٹ کر دینا چاہیے! واٹس ایپ کے بانی کی درخواست

فیس بُک کے صارفین کے ڈیٹا کو اُنکی مرضی کے بغیر ٹرمپ کے صدارتی الیکشن میں استعمال کرنے پر فیس بُک مُشکل میں پڑ گئی۔
آجکل دُنیا بھر میں فیس بُک شدید تنقید کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا پر ڈیلیٹ فیس بُک کے ہیش ٹیگ کو بہت پزیرائی مل رہی ھے۔
اس پر واٹس ایپ کے سابقہ بانی برائن ایکٹون نے بھی کہہ دیا کے فیس بُک کو ڈیلیٹ کر دینا چاہیے۔
یاد رہے کے برائن ایکٹون نے واٹس ایپ کو فیس بُک کو انیس بک

اُنّیس بلین ڈالر میں 2014 میں بیچا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کے برائن نے ابھی اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا ھے یا نہیں
فیس بُک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کے متعلق ہم نے مُختلف فیس بُک صارفین سے بات کی: سوشل میڈیا ایکسپرٹ

طیب نقوی کا کہنا تھا کے فیس بُک نے بڑا ظُلم کیا، مُجھے اگر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا تو فورا کر دونگا۔

ایک اور صارف عابد محمود کا کہنا تھا کے یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں، میں دوستوں اور فیملی سے فیس بُک کے ذریعے ہی زیادہ رابطے میں رہتا ہوں لہہذا میں اپنا اکاؤنٹ بالکُل ڈیلیٹ نہیں کرونگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here