عمران خان کی فلم کیک کے پریمیئر میں شرکت: فلم میں اداکاری اور معیار مُتاثر کُن

0
443

پاکستانی فلم کیک آجکل خبروں میں ہیں، فلم کی کاسٹ آجکل دُنیا بھر کے علاوہ پاکستان میں فلم کے پریمئیر ز میں مصروف ھیں۔
فلم پاکستان اور دُنیا بھر میں مورخہ 30 اپریل کو ریلیز ہونے جا رہی ھے۔


ایک دن قبل فلم کا پریمئئر اسلام آباد میں ہوا، اور اس میں خصوصی طور پر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان بھی شریک ہوئے۔
فلم دیکھنے کیبعد عمران خان نے سوشل میڈیا پر بڑی تعریف کی اور فلم کو پاکستان فلم انڈسٹری کیلیے ایک اچھا اضافہ قرار دیا۔
فلم کے مُتعلق عمران خان کا کہنا تھا


فلم کا ٹریلر

فلم کی کاسٹ میں عدنان ملک، آمنہ شیخ، میکال ذوالفقار،صنم سعید اور مُحّمد احمد شامل ہیں۔ فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر سید ذوالفقار بُخاری اور ڈائریکٹر عاصم عباسی ہیں

 

[divide icon=”square”]

Mediabites Editorial – Shoaib Naqvi & Imran Malik

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here