آڈٹ رپورٹ کیمطابق اسلام آباد میٹرو پراجیکٹ میں پانچ ارب روپے کی مبینہ دھاندلی ہوئی

0
523

لاھور اور مُلتان میٹرو پراجیکٹس میں کرپشن کے الزامات کیبعد اسلام آباد میٹرو پراجیکٹ میں بھی دھاندلی کے الزامات لگ گئے!
آڈٹ رپورٹ کیمطابق سوا دو ارب کے گھپلے غیر ضروری تعمیراتی سامان کی خرید و فروخت میں ہوئی، تقریباً اُنتالیس کڑور روپے غیر قانونی رہائشیوں کو دیے گئے، اور میٹرو بس کے افتتاح سے پہلے ہی سروسز کی مد میں تقریباً ستائیس کڑور ادا کر دیے گئے۔

اس کے علاوہ یہ سوال بھی اُٹھایا گیا کے

پراجیکٹ کو نو ماہ میں مُکمل ہونا تھا لیکن یہ بیس ماہ میں مکمل کیوں ہوا؟
یاد رہے پچھلے سال جون میں اُسوقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس پراجیکٹ کا افتتاح کیا تھا۔ اور عوام کیلیے حکُومت کیطرف سے ایک تحفہ قرار دیا تھا.. بلا شُبہ ہزاروں شہری روزانہ اس سروس سے مُستفید ہوتے ہیں

 

[divide icon=”square”]

Mediabites Editorial – Shoaib Naqvi (Via Daily Dunya)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here