Home News آصف علی کو پی ایس ایل فائنل میچ میں تین چھکے لگانے...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان سیریز کیلیے15رکنی ٹیم کا اعلان کردیاگیا
احمد شہزاد ، فخرز مان ، بابر اعظم،شعیب ملک ، آصف علی ، حسین طلعت، فہیم اشرف، محمد نواز، شاداب خان ، محمد عامر، حسن علی ، راحت علی ، عثمان شنواری اور شاہین آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں..
محمد حفیظ کو ٹی ٹوینٹی اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا حارث سہیل، عمر امین ، عامر یامین بھی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکےرومان رئیس فٹنس مسائل کے باعث ٹیم میں شامل نہیں
پاکستان ویسٹ انڈیزسیریزکیلیےآسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈبون میچ ریفری مقرر،آئی سی سی ٹی ٹوینٹی سیریز کو پاکستان کے امپائر سپروائز کریں گے