میاں اکبر علی کا پرنٹ میڈیا سے ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر

0
258

میاں اکبر علی پاکستان میڈیا سیلز کا ایک بڑا نام جنہوں نے پرنٹ میڈیا انڈسٹری میں ایک لمبا عرصہ گُزارنے کیبعد اب ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔
میاں اکبر پاکستان میڈیا سیلز کا ایک روشن ستارہ جنہوں نے روزنامہ خبریں کو اپنی دن رات کی محنت سے ایک ایسے مقام پر پہنچایا جس کا تصور عام آدمی کیلیے نا ممُکن، اسپیشل ایڈیشنز سے لیکر اسپلیمینٹس تک، میاں اکبر نے ھمیشہ ٹارگٹ سے بڑھ کر پرفارم کیا۔ اور سالانہ خبریں کی سالگرہ کو بھی ریکارڈ اشتہارات دلوائے

ادارے کو اپنی شب و روز کی محنت سے ایک اوُنچے مقام تک پہنچانے کیبعد، تقریباً دو دہائیاں اپنے ادارے کو دینے کیبعد اُنکی خبریں اخبار سے رُخصتی کوئی مُثبت طریقے سے نہیں ہوئی، جس طریقے سے یہ ہونی چاہیے تھی۔


میاں اکبر میڈیا انڈسٹری میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں، ہر دلعزیز شخصیت اور ایک مہربان انسان
ہمیشہ میڈیا سیلز میں ایڈ ایجنسیوں کیساتھ ساتھ کلائینٹس کو بھی ڈائریکٹ اپروچ کیا اور اسی لمبی نیشن کیوجہ سے زبردست کامیابیاں سمیٹیں۔


میاں اکبر علی بلا شُبہ ایک محنتی انسان، اور ھم اُمید رکھتے ہیں کے ڈیجیٹل میڈیا میں بھی زبردست ترقی کرینگے۔ پرنٹ میڈیا کے گرتے بزنس کیبعد میاں اکبر کا ڈیجیٹل میڈیا میں قدم ایک لائق تحسین اقدام ھے، دُعاگو ہیں کے وہ پاکستان ڈیجیٹل کو کامیابیوں کی بلندیوں پر لے جائیں۔


میڈیا بائیٹس کیطرف سے میاں اکبر علی جو دل کی گہرائیوں سے مُبارکباد

end

خاص تحریر: عمران ملک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here